كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ ١١
Kalla innaha tazkirah
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردعٌ عن معاودةِ مثله؛ أي: لا تفعلُ مثلَ ذلك ﴿إِنَّهَا﴾ أي: آياتِ القرآن ﴿تَذْكِرَة﴾ موعظةٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ٹھیک نہیں۱ قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.
حواشی
(1) یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔
مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔