فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ ١٠
Fa-anta `anhu talah haa
ترجمہ (جالندھری)
اس سے تم بےرخی کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّى﴾ تتَشاغلُ وتُعرض عنه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو اس سے بےرخی برتتا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی ایسے لوگوں کی تو قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔
ان آیات سے یہ بات معلوم ہوئی کہ دعوت وتبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہئے بلکہ اصحاب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا وغلام، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا اپنی حکمت بالغہ کے تحت، ہدایت سے نواز دے گا۔
( ابن کثیر ) ۔