قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ عبس

سورۃ عبس آیت ۹ کی تفسیر

Surah Abasa Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَهُوَ يَخْشَىٰ ٩

Wahuwa yakhshaa

ترجمہ (جالندھری)

اور (خدا سے) ڈرتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَهُوَ يَخْشَى﴾ الله تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ