مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ١٩
Min nutfah; khalaqahu faqad-darah
ترجمہ (جالندھری)
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم فسَّر، فقال: ﴿مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَه﴾ أطوارًا: نطفة، ثم علقةً، إلى آخر خلقه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسے) ایک نطفہ۱ سے پیدا کیا،پھراس کا اندازہ مقررکیا .<br>۲
حواشی
(1) یعنی جس کی پیدائش ایسے حقیر قطرۂ آب سے ہوئی ہے، کیا اسے تکبر زیب دیتا ہے؟(2) اس کا مطلب ہے کہ اس کے مصالح نفس اسے مہیا کیے، اس کو دو ہاتھ دو پیر اوردو آنکھیں اور دیگر آلات وخواص عطا کیے۔