قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ عبس

سورۃ عبس آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Abasa Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ٢٠

Thummas sabeela yas-sarah

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَه﴾ بَيَّنَ له سبيلَ الخير والشر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی خیر اور شر کے راستے اس کے لئے واضح کر دیئے۔
    بعض کہتے ہیں اس سے مراد ماں کے پیٹ سے نکلنے کا راستہ ہے۔
    لیکن پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ