قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ عبس

سورۃ عبس آیت ۲ کی تفسیر

Surah Abasa Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَن جَآءَهُ الْأَعْمَىٰ ٢

An jaa-ahul `a-maa

ترجمہ (جالندھری)

کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَن جَاءهُ﴾ أي: لأنْ جاءه ﴿الأَعْمَى﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.۱

حواشی

  1. (1) ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر فرمایا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ