ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ٢٢
Thumma iza shaa-a ansharah
ترجمہ (جالندھری)
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ إِذَا شَاء﴾ بعدَ القبر ﴿أَنشَرَه﴾ أحياه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا.۱
حواشی
(1) یعنی موت کےبعد، اسے قبر میں دفنانے کا حکم دیا، تاکہ اس کا احترام برقرار رہے ورنہ درندے اور پرندے اس کی لاش کو نوچ نوچ کر کھاتے جس سے اس کی بے توقیری ہوتی۔(2) یعنی معاملہ اس طرح ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔