كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ٢٣
Kalla lamma yaqdi maa amarah
ترجمہ (جالندھری)
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردعٌ للإنسان عن الكفرِ والمعصية ﴿لَمَّا﴾ أي: لم ﴿يَقْضِ﴾ الإنسانُ ﴿مَا أَمَرَه﴾ ما فرض عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں۱ ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.