مَّتَٰعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ ٣٢
Mata`al-lakum wa li-an`amikum
ترجمہ (جالندھری)
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَّتَاعًا﴾ أي: منفعةً ﴿لَّكُمْ﴾ يعني: الفاكهة ﴿وَلأَنْعَامِكُم﴾ يعني: العشب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے.