فَإِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ ٣٣
Faiza jaa-atis saakhah
ترجمہ (جالندھری)
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا جَاءتِ الصَّاخَّة﴾ صيحةُ القيامة، سُمِّيت بذلك؛ لأنها تصخُّ الأسماع؛ أي: تُبالغ في إسماعها حتى تكاد تُصِمُّها، وهي النفخةُ الثانية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.۱
حواشی
(1) قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔