وَالَّذِى قَدَّرَ فَهَدَىٰ ٣
Wallazee qaddara fahadaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جس نے (اس کا) اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِي قَدَّرَ﴾ من: التقدير ﴿فَهَدَى﴾ كلًّا إلى مصلحته.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی.۱
حواشی
(1) یعنی نیکی اور بدی کی۔
اس طرح ضروریات زندگی کی۔
یہ ہدایت حیوانات کو بھی عطا فرمائی۔
قَدَرٌ کا مفہوم ہے۔
اشیا کی جنسوں، ان کی انواع وصفات اور خصوصیات کا اندازہ فرما کر انسان کی بھی ان کی طرف رہنمائی فرما دی تاکہ انسان ان سے استفادہ کر سکے۔