الَّذِى خَلَقَ فَسَوَّىٰ ٢
Allazee khalaqa fasawwaa
ترجمہ (جالندھری)
جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى﴾ يعني: سوَّى ما خلقَه على أحسنِ صورةٍ تليقُ به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا.۱
حواشی
(1) دیکھئے سورۃ الانفطار کا حاشیہ نمبر۔
7