سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ١
Sabbihisma Rabbikal A`laa
ترجمہ (جالندھری)
(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَبِّحِ﴾ أي: نَزِّه ﴿اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى﴾ عن النقائصِ وما يقولُ المشركون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.۱
حواشی
(1) یعنی ایسی چیزوں سے اللہ کی پاکیزگی جو اس کے لائق نہیں ہے۔
حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اس کے جواب میں پڑھا کرتے تھے، سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (مسند أحمد، 1/ 232 ۔
أبو داود، كتاب الصلاة، باب الدعاء في الصلاة، وقال الألباني صحيح ) ۔