قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَمَهِّلِ الْكَٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا ١٧

Famahhilil kaafireena amhilhum ruwaidaa

ترجمہ (جالندھری)

تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ﴾ وعيدٌ من الله، وفيه إشعارٌ أن عقابَهم متأخِّر حتى ظهر ببدرٍ وغيرِه ﴿أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا﴾ قليلًا، ومَهَّل وأمهلَ معناهما: الانتظار، وفيه إطنابٌ بتكرار الفعل مرةً أُخرى، مبالغةً في الوعيد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو کافروں کو مہلت دے۱ انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.

حواشی

  1. (1) یعنی ان کے لئے تعجیل عذاب کا سوال نہ کر، بلکہ انہیں کچھ مہلت دے دے۔
    رُوَيْدًا : قَلَيلا یا قَرِيبًا یہ امہال واستدراج بھی کافروں کے حق میں اللہ کی طرف سے ایک کید کی صورت ہے جیسے فرمایا سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لا يَعْلَمُونَ (1) وَأُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ( الأعراف:182-183 ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ