قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الطارق

سورۃ الطارق

Surah Tariq
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۸۶مکی۱۷ آیاتصفحہ ۵۹۱
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
  2. ۲ اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
  3. ۳ وہ تارا ہے چمکنے والا
  4. ۴ کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
  5. ۵ تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
  6. ۶ وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
  7. ۷ جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
  8. ۸ بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
  9. ۹ جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
  10. ۱۰ تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو…
  11. ۱۱ آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
  12. ۱۲ اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
  13. ۱۳ کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
  14. ۱۴ اور بیہودہ بات نہیں ہے
  15. ۱۵ یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
  16. ۱۶ اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
  17. ۱۷ تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ