يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَآئِبِ ٧
Yakhruju mim bainissulbi wat taraaa`ib
ترجمہ (جالندھری)
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَخْرُجُ﴾ أي: الماءُ الدافق ﴿مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِب﴾ وهو الظهر من الرَّجل، والتَّرائِب جمع تَرِيبة: وهي عظامُ الصدرِ من المرأة، وذهب غيرُ واحدٍ أنه يخرجُ من بين صلبِ الرجل وترائبه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے.۱
حواشی
(1) کہا جاتا ہے کہ پیٹھ، مرد کی اور سینہ عورت کا، ان دونوں کے پانی سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے۔
لیکن اسے ایک ہی پانی اس لئے کہا کہ یہ دونوں مل کر ایک ہی بن جاتا ہے۔
تَرَائِبُ، تَرِيبَةٌ کی جمع ہے، سینے کا وہ حصہ جو ہار پہننے کی جگہ ہے۔