قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۸ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌ ٨

Innahoo `alaa raj`ihee laqaadir

ترجمہ (جالندھری)

بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهُ﴾ أي: الله تعالى ﴿عَلَى رَجْعِهِ﴾ أي: ردّ الإنسان حيًّا بعد موته ﴿لَقَادِر﴾ يُرْجِعُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی انسان کےمرنے کے بعد، اسےدوبارہ زندہ کرنے پر وہ قادر ہے۔
    بعض کے نزدیک اس کا مطلب ہے کہ وہ اس قطرۂ آب کو دوبارہ شرمگاہ کے اندر لوٹانے کی قدرت رکھتا ہے جہاں سے وہ نکلا تھا۔
    پہلے مفہوم کو امام شوکانی اور امام ابن جریر طبری نے زیادہ صحیح قرار دیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ