قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۹ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُ ٩

Yawma tublas saraaa`ir

ترجمہ (جالندھری)

جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِر﴾ تُختبر الضمائر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ظاہر ہو جائیں گے، کیوں کہ ان پر جزا وسزا ہوگی۔
    بلکہ حدیث میں آتا ہے ہر غدر ( بدعہدی ) کرنے والے کے سرین کے پاس جھنڈا گاڑ دیا جائے گا اور اعلان کر دیا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی غداری ہے۔
    (صحيح بخاري، كتاب الجزية، باب إثم الغادر للبر والفاجر- مسلم كتاب الجهاد، باب تحريم الغدر) مطلب یہ ہے کہ وہاں کسی کا کوئی عمل مخفی نہیں رہے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ