قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الطارق

سورۃ الطارق

Surah Tariq
سورت ۸۶مکی۱۷ آیاتصفحہ ۵۹۱
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الطارق ۸۶:۱

وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِ ١

Wassamaaa`i wattaariq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم

تفسیر
۲الطارق ۸۶:۲

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الطَّارِقُ ٢

Wa maaa adraaka mattaariq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

تفسیر
۳الطارق ۸۶:۳

النَّجْمُ الثَّاقِبُ ٣

Annajmus saaqib

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ تارا ہے چمکنے والا

تفسیر
۴الطارق ۸۶:۴

إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ٤

In kullu nafsil lammaa `alaihaa haafiz

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

تفسیر
۵الطارق ۸۶:۵

فَلْيَنظُرِ الْإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ ٥

Fal yanzuril insaanu mimma khuliq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے

تفسیر
۶الطارق ۸۶:۶

خُلِقَ مِن مَّآءٍ دَافِقٍ ٦

Khuliqa mim maaa`in daafiq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے

تفسیر
۷الطارق ۸۶:۷

يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَآئِبِ ٧

Yakhruju mim bainissulbi wat taraaa`ib

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے

تفسیر
۸الطارق ۸۶:۸

إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌ ٨

Innahoo `alaa raj`ihee laqaadir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

تفسیر
۹الطارق ۸۶:۹

يَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُ ٩

Yawma tublas saraaa`ir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

تفسیر
۱۰الطارق ۸۶:۱۰

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ١٠

Famaa lahoo min quwwatinw wa laa naasir

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا

تفسیر
۱۱الطارق ۸۶:۱۱

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِ ١١

Wassamaaa`i zaatir raj

اردومولانا فتح محمد جالندھری

آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے

تفسیر
۱۲الطارق ۸۶:۱۲

وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ ١٢

Wal ardi zaatis sad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے

تفسیر
۱۳الطارق ۸۶:۱۳

إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ١٣

Innahoo laqawlun fasl

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

تفسیر
۱۴الطارق ۸۶:۱۴

وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ ١٤

Wa maa huwa bil hazl

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور بیہودہ بات نہیں ہے

تفسیر
۱۵الطارق ۸۶:۱۵

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ١٥

Innahum yakeedoona kaidaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں

تفسیر
۱۶الطارق ۸۶:۱۶

وَأَكِيدُ كَيْدًا ١٦

Wa akeedu kaidaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں

تفسیر
۱۷الطارق ۸۶:۱۷

فَمَهِّلِ الْكَٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا ١٧

Famahhilil kaafireena amhilhum ruwaidaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

تفسیر

سورۃ الطارق کا تعارف Surah Tariq

آیات
۱۷
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۳۶
کلمات
۶۱
حروف
۲۵۲
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۱
سورۃ الطارق میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الطارق میں ۱۷ آیات ہیں۔

سورۃ الطارق مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الطارق مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الطارق قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الطارق قرآن مجید کی ۸۶ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۳۶ویں ہے۔

Surah Tariq kis para mein hai?

Surah Tariq Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 591 se shuru hoti hai.

Surah At-Tariq in English · सूरह अत-तारिक़ · সূরা আত-তারিক · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ