خُلِقَ مِن مَّآءٍ دَافِقٍ ٦
Khuliqa mim maaa`in daafiq
ترجمہ (جالندھری)
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خُلِقَ مِن مَّاء دَافِق﴾ أي: مدفوق، فإذا اعتبَـرَ أصلَه، علم أن القادرَ على ذلك قادرٌ على البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔
یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔