قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَكِيدُ كَيْدًا ١٦

Wa akeedu kaidaa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَكِيدُ كَيْدًا﴾ جزاءَ كيدهم؛ بإمهالي لهم، ثم أنتقم منهم، يعني: من قَبِيل المُجازاة، مع إثبات صفةِ الكيد للباري جلَّ وعلا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں۔
    كَيْدٌ خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری ہے اور مقصد نیک ہو تو بری نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ