وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ ١٤
Wa maa huwa bil hazl
ترجمہ (جالندھری)
اور بیہودہ بات نہیں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا هُوَ بِالْهَزْل﴾ باللعب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.۱
حواشی
(1) یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔
یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔