إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ١٣
Innahoo laqawlun fasl
ترجمہ (جالندھری)
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهُ﴾ أي: القرآن ﴿لَقَوْلٌ فَصْل﴾ محكَمٌ، يفصلُ بين الحقِّ والباطل بالبيان عن كلِّ واحدٍ منهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.۱
حواشی
(1) یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کر نے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔