وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ ١٢
Wal ardi zaatis sad
ترجمہ (جالندھری)
اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْع﴾ الشقِّ عن النبات، وسُمي النباتُ صدعًا؛ لأنه صادعٌ شاقٌّ للأرض، والمعنى: أنه تعالى أقسمَ بهما؛ إيماءً إلى المنَّة عليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور پھٹنے والی زمین کی قسم!۱
حواشی
(1) یعنی زمین پھٹتی ہے تو اس سے پودا باہر نکلتا ہے، زمین پھٹتی ہے تو چشمہ جاری ہوتا ہے اور اسی طرح ایک دن آئے گا کہ زمین پھٹے گی، سارے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔
اس لئے زمین کو پھٹنے والی اور شگاف والی کہا۔