قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۴ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ٤

In kullu nafsil lammaa `alaihaa haafiz

ترجمہ (جالندھری)

کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا﴾ المعنى: إنْ كلُّ نفسٍ لَعليها، وما: صلةٌ مؤكِّدة، واللامُ لام الابتداء ﴿حَافِظ﴾ من الملائكة يُحصي أعمالَها، ويُعِدُّها للجزاء عليها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہر نفس پر اللہ کی طرف سے فرشتے مقرر ہیں جو اس کے اچھے یا برے سارے عمل لکھتے ہیں۔
    بعض کہتے ہیں، یہ انسانوں کی حفاظت کرنے والے فرشتے ہیں، جیسا کہ سورۂ رعد کی آیت نمبر ۔
    11 سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کی حفاظت کے لئے بھی انسان کے آگے پیچھے فرشتے ہوتے ہیں، جس طرح قول وفعل لکھنے والے ہوتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ