قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطارق

سورۃ الطارق آیت ۳ کی تفسیر

Surah Tariq Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
النَّجْمُ الثَّاقِبُ ٣

Annajmus saaqib

ترجمہ (جالندھری)

وہ تارا ہے چمکنے والا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم فسَّره بما يخصَّه؛ تفخيمًا لشأنه، فقال: ﴿النَّجْمُ الثَّاقِب﴾ المُضيء؛ لثقبه الظلامَ بضوئه، فينفذ فيه، وجوابُ القسم هو قوله:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه روشن ستاره ہے.۱

حواشی

  1. (1) طارق سے کیا مراد ہے ؟ خود قرآن نے واضح کر دیا۔
    روشن ستارہ طَارِقٌ، طُرُوقٌ سے ہے جس کے لغوی معنی کٹھکھٹانے کے ہیں، لیکن طارق رات کو آنے والے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
    ستاروں کو بھی طارق اسی لئے کہا ہے کہ یہ دن کو چھپ جاتے اور رات کو نمودار ہوتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ