فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحْوَىٰ ٥
Faja`alahoo ghusaaa`an ahwaa
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَجَعَلَهُ﴾ أي: صيَّره بعدَ الخُضرة ﴿غُثَاء﴾ هشيمًا باليًا قديمًا ﴿أَحْوَى﴾ أسودَ؛ لأن الغثاء إذا قدِمَ تعفَّن واسودّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.۱
حواشی
(1) گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔
یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔