سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ ٦
Sanuqri`uka falaa tansaaa
ترجمہ (جالندھری)
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولما كان صلى الله عليه وسلم يُسابق جبريلَ عليه السلام إذا قرأ عليه القرآن؛ خوفَ النسيان، نزل: ﴿سَنُقْرِؤُكَ﴾ نُعلمك القرآنَ ﴿فَلاَ تَنسَى﴾ فلم ينسَ صلى الله عليه وسلم بعد ذلك شيئًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا.۱
حواشی
(1) حضرت جبرائیل (عليه السلام) وحی لے کر آتے تو آپ اسے جلدی جلدی پڑھتے تاکہ بھول نہ جائے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا، اس طرح جلدی نہ کریں۔
نازل شدہ وحی ہم آپ کو پڑھوائیں گے یعنی آپ کی زبان پر جاری کر دیں گے، پس آپ اسے بھولیں گے نہیں۔
مگر جسے اللہ چاہے گا، لیکن اللہ نے ایسا نہیں چاہا، اس لئے آپ کو سب کچھ یاد ہی رہا۔
بعض نے کہا کہ اس کا مفہوم ہے کہ جن کو اللہ منسوخ کرنا چاہے گا وہ آپ کو بھلوا دے گا۔
( فتح القدیر ) ۔