قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعلیٰ

سورۃ الاعلیٰ آیت ۷ کی تفسیر

Surah Ala Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا مَا شَآءَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ ٧

Illaa maa shaaa`al laah; innahoo ya`lamul jahra wa maa yakhfaa

ترجمہ (جالندھری)

مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ﴾ أن تنساهُ على سبيل النسخ، وقيل: إلا ما شاء الله أن تنساه ﴿إِنَّهُ﴾ تعالى ﴿يَعْلَمُ الْجَهْرَ﴾ من الأشياء ﴿وَمَا يَخْفَى﴾ منها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ظاہر اور پوشیده کو جانتا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ عام ہے، جہر قرآن کا وہ حصہ بھی ہے جسے رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) یاد کر لیں، اور جو آپ کے سینے سے محو کر دیا جائے، وہ مخفی ہے۔
    اس طرح جہر اونچی آواز سےپڑھے، خفی پست آواز سےپڑھے، خفی، چھپ کر عمل کرے اور جہر ظاہر، ان سب کو اللہ جانتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ