وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ ٨
Wa nu-yassiruka lilyusraa
ترجمہ (جالندھری)
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى﴾ نذهبُ بك نحوَ الأمورِ المُستحسنةِ في دنياك وآخرتك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے.۱
حواشی
(1) یہ بھی عام ہے۔
مثلاً آپ پر وحی آسان کر دیں گے تاکہ اس کو یاد کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہو جائے۔
ہم آپ کی اس طریقے کی طرف رہنمائی کریں گے جو آسان ہوگا۔
ہم جنت والا عمل آپ کے لئے آسان کر دیں گے، ہم آپ کے لئے ایسے افعال واقوال آسان کر دیں گے جن میں خیر ہو اور ہم آپ کے لئے ایسی شریعت مقرر کریں گے، جو سہل، مستقیم اور متعدل ہوگی، جس میں کوئی کجی، عسر اور تنگی نہیں ہوگی۔