قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعلیٰ

سورۃ الاعلیٰ آیت ۹ کی تفسیر

Surah Ala Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ الذِّكْرَىٰ ٩

Fazakkir in nafa`atizzikraa

ترجمہ (جالندھری)

سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع (ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَذَكِّرْ﴾ عِظْ بالقرآن ﴿إِن نَّفَعَتِ الذِّكْرَى﴾ المعنى: نفعَتْ أو لم تنفَعْ، وقيل: إذا ظنَّ أن الذكرى تنفعُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی وعظ ونصیحت وہاں کریں جہاں محسوس ہو کہ فائدہ مند ہوگی۔
    یہ وعظ ونصیحت اور تعلیم کے لئے ایک اصول اور ادب بیان فرما دیا۔
    ( ابن کثیر ) امام شوکانی کے نزدیک مفہوم یہ ہے کہ آپ نصیحت کرتے رہیں، چاہے فائدہ دے یا نہ دے۔
    کیونکہ انذار وتبلیغ دونوں صورتوں میں آپ کے لئے ضروری تھی۔
    یعنی أَوْ لَمْ تَنْفَعْ یہاں محذوف ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ