Wa ja`alnas samaaa`a saqfam mahfoozanw wa hum `an Aayaatihaa mu`ridoon
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَعَلْنَا السَّمَاء سَقْفًا مَّحْفُوظًا﴾ أي: أن تقَعَ على الأرضِ إلا بإذنهِ ﴿وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا﴾ التي فيها من الشمسِ والقمرِ والنيِّرات ﴿مُعْرِضُون﴾ لا يتفكَّرون فيها، ولا يعتبرونَ بها؛ فيعلمون أن خالقَها لا شريكَ له.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمان کو محفوظ چھت۱ بھی ہم نے ہی بنایا ہے۔ لیکن لوگ اس کی قدرت کے نمونوں پر دھیان نہیں دھرتے.
حواشی
(1) سَقْفًا مَحْفُوظًا، زمین کے لئے محفوظ چھت، جس طرح خیمے اور قبے کی چھت ہوتی ہے یا اس معنی میں محفوظ کہ ان کو زمین پر گرنے سے روک رکھا ہے، ورنہ آسمان زمین پر گر پڑیں تو زمین کا سارا نظام تہ وبالا ہو سکتا ہے۔
یا شیاطین سے محفوظ جیسے فرمایا «وَحَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ رَّجِيْمٍ»( الحجر : 17)