وَتِلْكَ الْأَمْثَٰلُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ ۖ وَمَا يَعْقِلُهَآ إِلَّا الْعَٰلِمُونَ ٤٣
Wa tilkal amsaalu nadribuhaa linnaasi wa maa ya`qiluhaaa illal `aalimoon
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتِلْكَ الأَمْثَالُ﴾ الأشباهُ، والمَثَل: كلامٌ سائرٌ يتضمَّن تشبيهَ الآخرِ بالأولِ، يريدُ: أمثال القرآنِ التي شبَّه بها أحوالَ كفارِ هذه الأُمة بأحوالِ كفارِ الأُمم المتقدِّمة ﴿نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ﴾ لكفارِ مكةَ ﴿وَمَا يَعْقِلُهَا﴾ يعلمُ فائدةَ ضربِها ﴿إِلاَّ الْعَالِمُون﴾ الذين يعقلونَ عن الله، فيعملُون بطاعتِه، ويجتنبونَ سخطَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں۱ انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی انہیں خواب غفلت سے بیدار کرنے، شرک کی حقیقت سے آگاہ کرنے اور ہدایت کا راستہ سجھانے کے لیے۔(2) اس علم سے مراد اللہ کا، اس کی شریعت کا اور ان آیات ودلائل کا علم ہے جن پر غور وفکر کرنے سے انسان کو اللہ کی معرفت حاصل ہوتی اور ہدایت کا راستہ ملتا ہے۔