قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۱۲ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 112 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَٰحِرٍ عَلِيمٍ ١١٢

Yaatooka bikulli saahirin `aleem

ترجمہ (جالندھری)

کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيم﴾ والساحرُ: من يعلَمُ ولا يُعلِّمُهُ، بخلاف السحّار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔۱

حواشی

  1. (1) حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے زمانے میں جادوگری کو بڑا عروج حاصل تھا ۔
    اسی لیے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے پیش کردہ معجزات کو بھی انہوں نے جادو سمجھا اور جادو کے ذریعے سے اس کا توڑ مہیا کرنے کا منصوبہ بنایا۔
    جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، کہ فرعون اور اس کے درباریوں نے کہا ”اے موسیٰ! (عليه السلام) کیا تو چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے ہمیں ہماری زمین سے نکال دے؟، پس ہم بھی اس جیسا جادو تیرے مقابلے میں لائیں گے، اس کے لیے کسی ہموار جگہ اور وقت کا ہم تعین کرلیں جس کی دونوں پابندی کریں، حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے کہا کہ نو روز کا دن اور چاشت کا وقت ہے، اس حساب سے لوگ جمع ہوجائیں“۔
    (سورہ طٰہ: 57۔59)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ