قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العصر

سورۃ العصر آیت ۱ کی تفسیر

Surah Asr Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

وَالْعَصْرِ ١

Wal` asr

ترجمہ (جالندھری)

عصر کی قسم

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالْعَصْر﴾ هو الدهرُ، وقيل: هو ما بعد الزوالِ إلى الغروب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

زمانے کی قسم.۱

حواشی

  1. (1) زمانے سے مراد، شب وروز کی یہ گردش اور ان کا ادل بدل کر آنا ہے۔
    رات آتی ہے تو اندھیرا چھا جاتاہے اور دن طلوع ہوتا ہے تو ہرچیز روشن ہو جاتی ہے۔
    علاوہ ازیں کبھی رات لمبی، دن چھوٹا ور کبھی دن لمبا، رات چھوٹی ہو جاتی ہے۔
    یہی مرور ایام، زمانہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور کاریگری پر دلالت کرتا ہے۔
    اسی لئے رب نے اس کی قسم کھائی ہے۔
    یہ پہلے بتلایا جا چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اپنی مخلوق میں سے جس کی چاہے قسم کھا سکتا ہے لیکن انسانوں کے لئے اللہ کی قسم کے علاوہ کسی چیز کی قسم کھانا جائز نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ