إِنَّ الْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ ٢
Innal insaana lafee khusr
ترجمہ (جالندھری)
کہ انسان نقصان میں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ الإِنسَانَ﴾ اسمُ جنسٍ ﴿لَفِي خُسْر﴾ نقصانٍ وسوءِ حال، والمراد: الكافرُ العاملُ بغير طاعة الله؛ لأنه استثنى بعدهُ المؤمنين، فقال:
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.۱
حواشی
(1) یہ جواب قسم ہے۔
انسان کا خسارہ اور ہلاکت واضح ہے کہ جب تک وہ زندہ رہتا ہے، اس کے شب وروز سخت محنت کرتے ہوئے گزرتے ہیں پھر جب موت سے ہم کنار ہوتا ہے تو موت کے بعد بھی آرام وراحت نصیب نہیں ہوتی، بلکہ وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے۔