ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ٨
Thumma latus alunna yauma-izin `anin na`eem
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ﴾ أيها الناسُ ﴿يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيم﴾ في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.۱
حواشی
(1) یہ سوال ان نعمتوں کے بارے میں ہوگا، جو اللہ نے دنیا میں عطا کی ہوں گی۔
جیسے آنکھ، کان، دل، دماغ، امن وصحت، مال ودولت اور اولاد وغیرہ۔
بعض کہتے ہیں، یہ سوال صرف کافروں سے ہوگا۔
بعض کہتے ہیں، ہر ایک سے ہی ہوگا کیوں کہ محض سوال مستلزم عذاب نہیں۔
جنہوں نے ان نعمتوں کا استعمال اللہ کی ہدایت کے مطابق کیا ہوگا، وہ سوال کے باوجود عذاب سے محفوظ رہیں گے ، اور جنہوں نے کفران نعمت کا ارتکاب کیا ہوگا، وہ دھر لیے جائیں گے۔