قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البلد

سورۃ البلد آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Balad Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ ١١

Falaq tahamal-`aqabah

ترجمہ (جالندھری)

مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلاَ اقْتَحَمَ الْعَقَبَة﴾ فهلَّا سلكَ الطريقَ التي فيها النجاةُ، والعقبةُ في هذه الآية: العملُ الشاقُّ على النفس، والاقتحامُ: الدخولُ في الشيء بشدة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.۱

حواشی

  1. (1) عَقَبَةٌ گھاٹی کو کہتے ہیں یعنی وہ راستہ جو پہاڑ میں ہو۔
    یہ عام طور پر نہایت دشوار گزار ہوتا ہے۔
    یہ جملہ یہاں استفہام بمعنی انکار کے مفہوم میں ہے۔
    یعنی أَفَلا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ کیا وہ گھاٹی میں داخل نہیں ہوا؟ مطلب ہے نہیں ہوا۔
    یہ ایک مثال ہے اس محنت ومشقت کی وضاحت کے لئے جو نیکی کے کاموں کے لئے ایک انسان کو شیطان کے وسوسوں اور نفس کے شہوانی تقاضوں کے خلاف کرنی پڑتی ہے، جیسے گھاٹی پر چڑھنے کے لئے سخت جد وجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔
    (فتح القدیر) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ