لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَٰنَ فِى كَبَدٍ ٤
Laqad khalaqnal insaana fee kabad
ترجمہ (جالندھری)
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ﴾ المرادُ: جنسُ الإنسان ﴿فِي كَبَد﴾ نَصَبٍ وشدة، يُكابد مصائبَ الدنيا وشدائدَ الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور شدائد سے معمور ہے۔
امام طبری نے اسی مفہوم کو اختیار کیا ہے، جب جواب قسم ہے۔