أَيَحْسَبُ أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ ٥
Ayahsabu al-lai yaqdira `alaihi ahad
ترجمہ (جالندھری)
کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَيَحْسَبُ﴾ أي: أيظنُّ ﴿أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَد﴾ لقوته؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟۱
حواشی
(1) یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں؟