يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا ٦
Yaqoolu ahlaktu maalal lubadaa
ترجمہ (جالندھری)
کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَقُولُ أَهْلَكْتُ﴾ أنفقتُ ﴿مَالاً لُّبَدًا﴾ كثيرًا في عداوة محمدٍ صلى الله عليه وسلم .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ.۱
حواشی
(1) لُبَدًا ۔
کثیر، ڈھیر۔
یعنی دنیا کے معاملات اور فضولیات میں خوب پیسہ اڑاتا ہے، پھر فخر کے طور پر لوگوں کے سامنے بیان کرتا پھرتا ہے۔