أَيَحْسَبُ أَن لَّمْ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ ٧
Ayahsabu al lam yarahooo ahad
ترجمہ (جالندھری)
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَيَحْسَبُ أَن لَّمْ يَرَهُ أَحَد﴾ أيظنُّ أن الله عز وجل لم يَـرَ ذلك منه، فيعلم مقدارَ ما أنفقَه؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟۱
حواشی
(1) اس طرح اللہ کی نافرمانی میں مال خرچ کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ کوئی اسے دیکھنے والا نہیں ہے؟ حالانکہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
جس پر وہ اسے جزا دے گا۔
آگے اللہ تعالی اپنے بعض انعامات کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ ایسے لوگ عبرت پکڑیں۔