أَلَمْ نَجْعَل لَّهُۥ عَيْنَيْنِ ٨
Alam naj`al lahoo `aynayn
ترجمہ (جالندھری)
بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْن﴾ يُبصر بهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں.۱
حواشی
(1) جن سے یہ دیکھتا ہے۔