وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ ٩
Wa lisaananw wa shafatayn
ترجمہ (جالندھری)
اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلِسَانًا﴾ يتكلَّم به ﴿وَشَفَتَيْن﴾ يُطبقهما على لسانه إذا أراد السكوت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).۱
حواشی
(1) زبان سے وہ بولتا اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے۔
ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لئے مدد حاصل کرتا ہے۔
علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لئے خوبصورتی کا بھی باعث ہیں۔