النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ ٥
Annaari zaatil waqood
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿النَّارِ ذَاتِ الْوَقُود﴾ والوَقود ما يُوقد به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه ایک آگ تھی ایندھن والی.۱
حواشی
(1) النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔
یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔