وَأَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ١٠
Wa am mas saa-ila fala tanhar
ترجمہ (جالندھری)
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا السَّائِلَ فَلاَ تَنْهَر﴾ لا تزجُر، فإما أن تُطعمه، وإما أن ترُدَّه ردًّا لينًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.۱
حواشی
(1) یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔
بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔