قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الضحیٰ

سورۃ الضحیٰ آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Duha Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ١١

Wa amma bi ni`mati rabbika fahad dith

ترجمہ (جالندھری)

اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ﴾ عليك بالنبوةِ وغيرِها من الصلاح ﴿فَحَدِّث﴾ به الناسَ؛ إظهاراً للنعمة، وشكراً للمُنعِم، لا افتخاراً بها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ نے تجھ پر جو احسانات کئے ہیں، مثلاً ہدایت اور رسالت ونبوت سے نوازا، یتیمی کے باوجود تیری کفالت وسرپرستی کا انتظام کیا۔
    تجھے قناعت وتونگری عطا کی وغیرہ۔
    انہیں جذبات تشکر وممنونیت کے ساتھ بیان کرتا رہ۔
    اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے انعامات کا تذکرہ اور ان کا اظہار اللہ کو پسند ہے لیکن تکبر اور فخر کے طور پر نہیں بلکہ اللہ کے فضل وکرم اور اس کے احسان سے زیر بار ہوتے ہوئے اور اس کی قدرت وطاقت سے ڈرتے ہوئے کہ کہیں وہ ہمیں ان نعمتوں سے محروم نہ کر دے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ