قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الضحیٰ

سورۃ الضحیٰ آیت ۸ کی تفسیر

Surah Duha Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَوَجَدَكَ عَآئِلًا فَأَغْنَىٰ ٨

Wa wa jadaka `aa-ilan fa aghnaa

ترجمہ (جالندھری)

اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَوَجَدَكَ عَائِلاً﴾ فقيرًا ﴿فَأَغْنَى﴾ فقنَّعك بما أعطاكَ من الغنائمِ والرزق.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟۱

حواشی

  1. (1) تونگر کا مطلب ہے، اپنے سوا تجھ کو ہر ایک سے بےنیاز کر دیا، پس تو فقر میں صابر اور غنا میں شاکر رہا۔
    جیسے خود نبی (صلى الله عليه وسلم) کا بھی فرمان ہے کہ تونگری، ساز وسامان کی کثرت کا نام نہیں ہے، اصل تونگری دل کی تونگری ہے۔
    ( صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغنى عن كثرة العرض ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ