قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَسْرِ بِعِبَادِى لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ ٢٣

Fa asri bi`ibaadee lailan innakum muttaba`oon

ترجمہ (جالندھری)

(خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فقال اللهُ تعالى: ﴿فَأَسْرِ بِعِبَادِي﴾ بني إسرائيل ﴿لَيْلاً إِنَّكُم مُّتَّبَعُون﴾ يتبعُكم فرعونُ وقومُه ليقتُلكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا۱ پیچھا کیا جائے گا.

حواشی

  1. (1) چنانچہ اللہ نے دعا قبول فرمائی اور انہیں حکم دیا کہ بنی اسرائیل کو راتوں رات لے کر یہاں سے نکل جاؤ۔
    اور دیکھو ! گھبرانا نہیں، تمہارا پیچھا بھی ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ