كَمْ تَرَكُوا۟ مِن جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ٢٥
Kam tarakoo min jannaatinw wa `uyoon
ترجمہ (جالندھری)
وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم ذكر ما تركُوه بمصر، فقال: ﴿كَمْ تَرَكُوا﴾ (كَمْ) خبرٌ للتكثيرِ ﴿مِن جَنَّاتٍ﴾ بساتين ﴿وَعُيُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه بہت سے باغات۱ اور چشمے چھوڑ گئے.
حواشی
(1) كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔
دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔
سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔